ٖ پٹرولنگ پولیس بھون چوکی نے قانون شکن عناصرکو گرفتارکرلیا وائس آف چکوال (VOC)

کلرکہار (محمدافتخارسے)پٹرولنگ پولیس بھون چوکی نے رات گئے دو مختلف واقعات میں قانون شکن عناصر کو تھانہ کلرکہار یاترا پر روانہ کر دیا ۔

باخبر زرائع کے مطابق پٹرولنگ چوکی بھون کے اے ایس آی طیب غازی نے ایک ٹریکٹر کے ساتھ 2 ٹرالی استعمال کرنے اور لوڈنگ کاغزات نہ ہونے پر ظفر خان ولد کاکا خان کو ایف آی آر دے کر تھانہ کلرکہار بند کر دیا ۔

جبکہ دوسرا کیس بھی اس طرز کا تھا اس میں اے ایس آی زوالفقار حسین نے ملزم رحیم خان ولد یوسف خان کو تھانہ کلرکہار یاترا پر روانہ کیا۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top