ٖ بہاولپور کے اسسٹنٹ کشمنر نے غریب پھل فروش پر تھپڑوں کی بارش کر دی وائس آف چکوال (VOC)



تفصیلات کے مطابق رمضان کے با برکت مہینے میں بھی افسری کا نشہ سر چڑھ کر بولنے لگا، اے سی بہاولپور عمر خٹک نے بھرے بازار میں غریب پھل فروش پر تھپڑ برسا دئے۔

زرائع سے معلوم ہوا ھے کہ پھل فروش اندروں بازار میں ریڑھی لگا کر کھڑا تھا، اے سی صاحب بازار کے دورہ پر تھے لیکن انہوں نے پھل فروش کو زبان سے سمجھانے کی بجائے تھپڑ برسانا مناسب سمجھا۔

پھل فروش نے کہا کہ وہ کسی سے لڑ تو نہیں سکتا لیکن گورنراور وزیر اعلی سے درخواست ھے کہ وہ اس سر عام تذلیل کا نوٹس لیں۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top