ٖ بالی ووڈ اداکارعرفان خان انتقال کرگئے وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

ہالی ووڈ کے منفرد اداکار عرفان خان 54 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

عرفان خان کی گزشتہ روز طبیعت شدید ناساز ہوئی تو انہیں ممبئی کے کوکیلابین اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل کروا دیا گیا تھا جہاں انہوں نے اپنی زندگی کی آخری سانسیں لی۔

عرفان خان نیورو اینڈوکرائن ٹیومر کا شکار تھے اور لندن سے علاج کروانے کے بعد گذشتہ برس واپس انڈیا آئے تھے۔

چند روز قبل عرفان خان کی والدہ بھی ریاست راجستھان کے شہر جے پور میں انتقال کر گئی تھیں لیکن ملک گیر لاک ڈاوٴن کے باعث وہ اپنی والدہ کی آخری رسومات میں شامل نہیں ہو سکے تھے۔

ان کی ہالی ووڈ فلموں میں لائف آف پائی، جراسک ورلڈ، سلم ڈاگ ملینیئر اور دی ایمزنگ اسپائیڈرمین شامل ہیں۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top