ٖ مدرسے کے قاری کو نامعلوم ملزمان نے قتل کرڈالا وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


سوات (حبیب صفی)سوات کے علاقے مدین سے تعلق رکھنے والے مدرسے کے قاری کو نامعلوم ملزمان نے قتل کرکے لاش بیڈاک نامی پہاڑی پر چھوڑ کر فرار ہوگئے ۔

مدین کا رہائشی نورالحکیم کا بیٹا کل سے لاپتہ تھا جسکی لاش آج ملی  کسی نے بے دردی سے قتل کردیا لاش گاوُں پہنچ کر کہرام مچ گیا۔

پویس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top