بیسٹ وے سیمنٹ فیکٹری کو سیل کر دیا گیا چوآسیدن شاہ (ملک عظمت حیات)اسسٹنٹ کمشنر چوآ سیدن شاہ کی بڑی کارروائی ۔ بیسٹ وے سیمنٹ فیکٹری کو سیل کر دیا گیا ۔ ملک بھر میں کرونا کے باعث لاک ڈائون کے باوجود بیسٹ وے سیمنٹ فیکٹری انتظامیہ نے لاک ڈائون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کام شروع کر رکھا تھا ۔ اس پر اسسٹنٹ کمشنر محمد اکبر ظہور نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے فیکٹری کو سیل کر دیا ۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں