![]()
چکوال (وائس آف چکوال)ون فائو15 چوک سے ملنے والے بچے کو جو کہ اپنا نم و پتہ بتانے سے قاصر تھا کو بعد تصدیق بخیر و عافیت بچے کے دادا اشفاق حسین ولد محمد حسین سکنہ چک بازید کے حوالے کر دیا گیا۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال محمد بن اشرف کی جانب سے ٹریفک سٹاف اور ایس ایچ او تھانہ سٹی چکوال کو شاباش۔
آپ کے تحفظ کے لیے کوشاں - چکوال پولیس
|
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں