ٖ کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، 2 افرادزخمی وائس آف چکوال (VOC)


چکوال(سمندرخان سے)تلہ گنگ روڈ ایمپوریم کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، مینگن سے تعلق رکھنے والے سابقہ کونسلر، بزرگ شہری اپنی اہلیہ سمیت زخمی۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مصور احمد خان کی گاڑی نے موٹر سائیکل کو پیچھے سے ٹکر دے ماری، جس سے موٹرسائیکل پر سوار 2 بزرگ شہری زخمی ہو گئے۔ عینی شاہدین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نے موقع پر اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے متاثرین سے معذرت کی اور انہیں مکمل طور پر تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top