ٖ اسسٹنٹ کمشنر چکوال اور تحصیلدار چکوال کی پیرپھلاہی کے مقام پرافطاری وائس آف چکوال (VOC)


چکوال (امین خان سے)اسسٹنٹ کمشنر چکوال مظفر مختار اور تحصیلدار چکوال قاضی مبین الرحمان نے کرونا وائرس سے چکوال کو محفوظ رکھنے کےلیے پیر پھلاہی کے مقام پر تعینات پولیس جوانوں کیساتھ افطاری کی اور انکا حوصلہ بڑھایا.۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر چکوال مظفر مختار نے کہا کہ کرونا کیخلاف صف اول میں لڑنے والا ہر شخص ہمارے لیے قابل احترام ہے اور اسکی حوصلہ افزائی کےلیے انتظامیہ یکسو ہے۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top