
چکوال (صفی الدین صفی سے)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال کا مُلازم بھی کرونا کی لپیٹ میں آگیا۔ تفصیلات کے مُطابق اکاؤنٹ آفس ڈی ایچ کیو کے نائب قاصد آصف کو تمام علامات کے پیشِ نظر کرونا کا شکار قرار دیکر اس کے ٹیسٹ پنڈی بھجوا دئیے گئے ہیں ۔
صفی نامہ کی تحقیق کے مطابق مذکورہ مُلازم کے والد کو بھی کرونا ہوا ہے جو کہ فروٹ منڈی میں عبدالرزاق آڑھتی کا مُنشی ہے۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں