ٖ خواجہ سرا کی نوجوان کے ساتھ زیادتی کا معاملہ،مقدمہ درج وائس آف چکوال (VOC)


سمندری (حبیب صفی سے)خواجہ سرا کی نوجوان کے ساتھ زیادتی کا معاملہ، خواجہ سرا کے خلاف مقدمہ درج
عدیل اکرم عرف پنکی نے مجھے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ متاثرہ لڑکے کا بیان

 عدیل اکرم عرف پنکی کے خلاف بدفعلی کا مقدمہ درج کرلیا۔ متاثرہ لڑکا پنکی کے پاس باورچی کا کام کرتا ہے۔ 
 ملزم نے بدفعلی کے بعد مارنے کی دھمکیاں بھی دیں۔متاثرہ لڑکا 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top