ٖ پاک ایران بارڈر پر باڑ کے اعلان کے بعد وائس آف چکوال (VOC)


دہشتگردوں کے پاکستان داخل ہونے کی اطلاعات پر سیکورٹی سخت کر دی گئی۔پاک ایران بارڈر پر باڑ کے کام کا آغاز ہو چلا ہے ۔دہشتگردوں کی پاکستان داخل ہونے اطلاعات پر سیکورٹی سخت کر دی گئی۔
اس بات میں بہت مماثلت دیکھی گئی ہے کہ جب پاک افغان بارڈر پر باڑ کا اعلان ہوا تو دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہو گیا تھا اب پاک ایران بارڈر پر باڑ کا سن کر دہشتگردوں کے حملوں میں تیزی آئی ہے 

یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے کہ پاک ایران سرحد کے اس پار ایرانی علاقوں میں بلوچ لبریشن آرمی کے لانچنگ پیڈز ہیں ۔یا تو ایران کی مرضی سے یا غفلت سے ۔

اب باڑ لگائے جانے کے اعلان کے بعد دہشتگرد پاکستان داخل ہو کر کہیں پناہ ڈھونڈنا چاہتے ہیں کیونکہ اگر ایک بار باڑ لگ گئی تو پھر وہاں سے داخلہ تقریباً نا ممکن ہوگا 
اس لئے دہشتگرد بلوچستان میں داخل ہونا چاہتے ہیں  تاکہ بعد میں دہشتگردانہ کارروائیاں کر سکیں

۔کیونکہ اگر باڑ لگ گئی تو ایرانی ان دہشتگردوں کو بوجھ سمجھ کر خود ہی مار دیں گے ۔کیونکہ کوئی انکا بوجھ نہیں اٹھائے گا جو کسی کام کے نا رہیں
انشا اللّٰہ دہشتگردوں کا مکمل صفایا ہوگا ۔اور بلوچستان تیزی سے ترقی کرے گا ۔امن مکمل قائم ہوگا اور خوشحالی ۔آئے گی۔

گمنام سپاھی


بشکریہ: محمدعبداللہ خان

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top