ٖ ڈپٹی کمشنرعبدالستار عیسانی کی جانب سے اہلیان چکوال کو دلی عید مبارک وائس آف چکوال (VOC)



چکوال (مرزاساجد)ڈپٹی کمشنر  عبدالستار عیسانی نےکہا۔  ضلع چکوال میں  عید الفطر  کی چھٹیاں 22 سے 27  مئی تک تمام پبلک پارک میں مکمل طور پر پابندی ہوگی

کرونا وائرس کے پیش نظر انتظامیہ کا عید الفطر کی چھٹیوں کے دوران تالاب یا ڈیم   میں نہانے پر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پارکوں یا پبلک مقامات پر  اکٹھا کرنے پر سخت پابندی ہوگی 

چکوال کی عوام کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کرے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی کی جائے گی

چکوال کی عوام اپنے اپنے گھروں میں رہے عید کے اجتماعات پر گلے ملنے سے پرہیز کریں فاصلہ رکھے ماسک استعمال کریں خود بھی حفاظت میں رہے اور دوسروں کو بھی حفاظت میں رکھے تاکہ کورونا جیسے موذی مرض سے آپ بچ سکیں۔ 
اہلیان چکوال کو دلی عید مبارک

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top