ٖ دلیل پور میں پولیس کی مشکوک کاروائی پر ڈی پی او چکوال کا ایکشن وائس آف چکوال (VOC)

کلر کہار (راجہ برہان غنی سے)گزشتہ رات نواحی قصبہ دلیل پور میں پولیس کی مشکوک کاروائی پر ڈی پی او چکوال کا ایکشن,بیوہ کی درخواست پر جوڈیشل انکوائری کرنے کیلئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چکوال سے استدعا۔

   یہ خبربھی پڑھیں؛  

چوآ سیدن شاہ کے علاقہ دلیل پور میں سخت پولیس مقابلہ ،ملزم کا بھائی ہلاک جبکہ 3 پولیس اہلکارزخمی


پولیس کی جانب سے اشتہاری قرار دیا گیا ساجدریکروٹمنٹ سنٹرچکوال میں ڈیوٹی پر موجود بیوہ نے قتل میں پولیس کے دو جوانوں اے ایس آئی عاطف اور محرر فیضان کو نامزد جبکہ دیگر پانچ نامعلوم کیخلاف سخت کاروائی کی درخواست کردی.ذرائع

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top