![]()
چکوال(حافظ ذین سے)ایم این اے میڈم فوزیہ بہرام کی پبلک سیکرٹریٹ چکوال میں ممبر نیشنل اسمبلی سردار ذوالفقار علیخان دلہہ اور ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف چکوال پیر وقار حسین کرولی سے اہم ملاقات۔
اس موقع پر راجہ ذوالفقار اسلم ڈلوال ، راجہ غلام عباس ،ملک فدا حسین ، چوہدری مقصود نیلہ ، شائستہ اکرام اور حافظ زین علی موجود تھے۔
|
---|
وائس آف چکوال
»
چکوال
» ایم این اے میڈم فوزیہ بہرام کی ذوالفقاردلہہ اورپیروقارحسین کرولی سے اہم ملاقات
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں