ٖ حاجی دلدار حسین کے بھتیجے آصف علی کی آج تدفین کردی گئی وائس آف چکوال (VOC)


 ڈھڈیال(ابرارحسین بھٹی سے) حاجی دلدار حسین ،حاجی ابرار حسین حاجی تنویر حسین تنی کے بھتیجے زوار آصف علی کے جوان 15سالہ بیٹےزواد کمیل مہدی کی نماز جنازہ صبح 10 بجے دن شاہ اسحاق نوری پاک اسٹیڈیم میں ادا کردی گئی ۔

 موہڑہ الہو دوگروپوں فائرنگ جس کے نتیجے میں سابق نائب ناظم چوہدری محمد عارف کے سر میں گولی اور چوہدری محمد اسلم کے پیٹ میں گولی لگی جس سے شدید زخمی ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال سے راولپنڈی منتقل کردیا گیا۔ لڑائی میں خواتین کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ریسکیو 1122چکوال کوطلب کر لیا گیا ۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top