ٖ کیا آپکو پتہ ہے ان خاتون کی آواز آپ روز سنتے ہیں وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


سیدہ طیبہ سحر پیشہ ور بینکر اور پروفیشنل وائس اوور آرٹسٹ ہیں ویسے تو آپ ان کی شکل سے واقف نہ ہوں گے مگر ان کی آواز میں روزانہ آپ کو فون کے دوران کالر ٹیون پر متنبہ کیا جاتا ہے کے کیسے کورونا وائرس سے بچنا ہے اور کن کن ضروری ہدایات پر عمل کرنا ضروری ہے۔

    

کیا آپکو پتہ ہے ان خاتون کی آواز آپ روز سنتے ہیں جیسے آجکل آپ نے ٹی وی پر سنا ہو گا کرونا وائرس کی وبا خطرناک ہے اور جان لیوا ہو سکتی ہے چند تدبیر آپکے لئے ضروری ہیں دن میں کئی بار ہاتھوں کو بیس سیکنڈ صابن اور صاف پانی سے دھوئیں پیشہ وارانہ اور دیگر میل جول میں چھ فٹ کا فاصلہ رکھیں

ہاتھ ملانے گلے ملنے سفر اور غیر ضروری تقریبات میں جانے سے گریز کریں اپنی ناک کان اور آنکھوں کو چھونے سے گریز کریں اگر آپکو کوئی علامات ظاہر ہوں کھانسی یا تیز بخار تو ہیلپ لائن 1166 پر رجوح کریں
ان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر ان کو لوگ عجیب اور نئے نئے ناموں سے بلاتے ہیں کوئی ان کو کورونا آنٹی کوئی کورونا والی باجی کہتا ہے۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top