ٖ ایک ہفتہ قبل لڑکی کو لیکر بھاگنے والا لینڈ گریبر گرفتار ، لڑکی بازیاب وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


منگھو پیر(شعیب انصاری/وٹس ایپ)تھانہ منگھوپیر  کے ایس آٸی او شکیل رند کی اے ایس آٸی منور علم اور پولیس پارٹی کے ہمرا دبنگ کارواٸی ایک ہفتہ قبل لڑکی کو لیکر بھاگنے والا لینڈ گریبر گرفتار لڑکی بازیاب ۔


پولیس کے مطابق منگھوپیر کے علاقے سے ایک ہفتہ قبل ملزم سلیم نواز ثناُ دختر سعید اللہ کو گھر سے ورغلا کر لے گیا تھا جسے انسپکٹر شکیل رند نے جہاں ملزم نے لڑکی کو یر غمال بناکر رکھا ہوا تھا  اس فارم ہاٶس پر چھاپہ مار کر بازیاب کروایا اور ملزم کو بھی گرفتار کرلیا ۔

ملزم کے خلاف تھانہ منگھوپیر میں ایک ہفتہ قبل لڑکی لیجانے کی ایف آٸی آر ہوٸی تھی پولیس کے مطابق ملزم مشہور لینڈ گریبر اور تین بچوں کا باپ بتایا جاتاہے اور تھانہ منگھوپیر میں دو ایف آٸی آر پہلے ہی درج ہیں۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top