ٖ ٹی ایم اے کی لاپرواہی، ڈینگی پھیلنے کا خدشہ وائس آف چکوال (VOC)


 چکوال(راجہ عبد الغفار سے)ٹی ایم اے کی لاپرواہی، ڈینگی پھیلنے کا خدشہ عرصہ دراز سے وہاب سروس سٹیشن والی گلی کی صفائی نہیں کی گئی اہل محلہ نے متعدد درخواستں بھی دیں مگر ٹی ایم اے کا عملہ ٹس سے مس نہ ہوا جنوال ٹاؤن گلی وہاب سروس سٹیشن جگہ جگہ کھڑا گندا پانی علاقہ مکینوں میں بیماریاں پھیلانے لگا۔


 سٹیززن پورٹل پہ شکایات درج کروانے کے بعد میونسپل کمیٹی چکوال کی جانب سے کال کر کے تفصیلات لی گئی مگر تا حال  کوئی عملہ آیا اور نہ ہی کوئی آفسر۔

 اہلیانِ علاقہ نے چیف آفیسر بلدیہ, محکمہ صحت اور ڈپٹی کمشنر چکوال سے مطالبہ کیا ہے کہ علاقے کی صفائی کروا کے جراثیم کش سپرے کروایا جائے اور ڈینگی لاروا تلف کیا جائے۔ 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top