ٖ چھ ماہ کا بچہ گرم کہوہ گرنے سے جل گیا, ہسپتال منتقل وائس آف چکوال (VOC)



 چکوال(خرم منظور/میڈیا کوارڈینیٹر) جنگا گاؤں میں بچہ گرم قہوہ گرنے سے جل گیا۔ ریسکیو 1122 کنٹرول سے ایمبولینس روانہ ہوئی ۔

تفصیلات کے مطابق 5 ماہ کے بچے نے قہوے کے برتن پر ہاتھ مارا قہوہ گرنے سے بچے کا 40% جسم جل گیا ریسکیورز نے معصوم بچے کو فورا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔


PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL

No:MC/CHK(137-20)
Date:12-06-20
خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122چکوال۔ Contact:0334-8744708۔ avc.chakwal@gmail.com

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top