ٖ مکان کی چھت گرنے سے ایک خاتون جاں بحق وائس آف چکوال (VOC)


کلرکہار (خلیل شاکر سے)کلرکہار  کے موضع چکمصری میں ایک المناک حادثے میں ایک عورت جاں بحق ۔ ذرائع کے مطابق چک مصری میں ایک مکان کی چھت گرگئی جس کے ملبے کے نیچے دب کر ایک چالیس سالہ  خاتون زوجہ غلام شبیر  جاں بحق ہو گئی۔

حادثے کے موقع پردو بچے بھی کمرے کے اندر موجود تھے جو معجزانہ طور پر بچ گئے۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top