چکوال (راجہ عبدالغفار سے) سینئر صحافی ملک عظمت حیات پر حملہ، ڈلوال روڈ چوآ سیدن شاہ میں غیر قانونی رکشہ سٹینڈ کے خلاف آواز بلند کرنے پر مبشر حسین ولد منیر حسین قوم ماچھی سکنہ چوآ، شیرو عرف ٹارزن افغانی پٹھان سمیت 10 نامعلوم افراد نے سینئیر صحافی ملک عظمت حیات پر حملہ کر دیا جس سے ملک عظمت حیات شدید زخمی ہو کر ہسپتال پہنچ گئے
سینئیر صحافی ملک عظمت حیات پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور ایس ایچ او چوآ سیدن شاہ اور ڈی پی او چکوال سے مطالبہ کرتے ہیں کہ صحافی کو عوام کی خاطر حق کی آواز اٹھانے کی پاداش میں زدوکوب کرنے پر مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کیا جائے اور قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دی جائے
منجانب
خالد ملک
محمد سلیم رحمانی
راجہ عبدالغفار
اظہر کہوٹ
راجہ عبدالروف
کنور فاروقی
سہیل وقار
راجہ محمد اسلم
شرجیل حیات
ایم قیصر شیخ
حسن فردوس
|
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں