ٖ چکوال :چھٹیوں کے ایام میں ڈیمز پر سپیشل ڈیوٹی تعینات وائس آف چکوال (VOC)


محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی خصوصی ہدایات کے مطابق چھٹیوں کے ایام میں ڈیمز پر سپیشل ڈیوٹی تعینات

سیکیورٹی آرڈر کا اجراء

سب ڈویژنل پولیس افسران اور ایس ایچ اوز ڈیوٹی چیک کرنے کے ساتھ ساتھ ملازمین کو بریف بھی کریں گے۔

عوام سے بھی استدعا ہے کہ کورونا وائرس سے بچنے کے لیے گورنمنٹ کے احکامات کی مکمل پاسداری کریں اور پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔

اسکے ساتھ ساتھ ڈیمز پر نہانے سے مکمل گریز کریں تاکہ قیمتی جانوں کا ضیاع نہ ہو۔

آپ کے تحفظ کےلئے کوشاں
چکوال پولیس 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top