چکوال(خرم منظور) بھون بلڈنگ گرنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 سے ایمرجنسی گاڑی روانہ ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق بھون گاؤں امام بارگاہ کے قریب بارش کی وجہ سے کچے گھر کے ایک کمرہ کی چھت گر گئی جس میں 50 سالہ فاطمہ بی بی زوجہ محمد امیر موجود تھی۔
خوش قسمتی سے متاثرہ خاتون کو کوئی گہرا زخم نہیں آیا معمولی خراشین اور چوٹیں تھیں۔ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد ریسکیورز نے ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔
پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال
No:MC/CHK(238-20)
Date:31-08-20
خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر
۔0334-8744708۔
۔avc.chakwal@gmail.com۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.