چکوال(خرم منظور)دندہ موٹر سائیکل حادثہ کی اطلاع پر کی پوائنٹ پر موجود ایمبولینس موقع ڈھرنکہ سےبنجرہ جانے والا موٹرسائیکل سوار بارش کی وجہ سے سلپ ہو گیا۔
حادثہ میں بنجرہ کے رہائشی 63 سالہ نور محمد ولد غلام عیسی کی ٹانگ ٹوٹ گئی ریسکیورز یاسر اور اصغر نے ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد آر ایچ سی کوٹ قاضی منتقل کر دیا جہاں سے ایڈوانس ٹریٹمنٹ کے لیے راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔
پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال
روڈ حادثہ رپورٹ
No:MC/CHK(237-20)
Date:31-08-20
خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر
۔0334-8744708۔
۔avc.chakwal@gmail.com۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.