ٖ میری خواہش ہے کہ سردار گروپ زندہ رہے، سردارغلام عباس وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام



چکوال (محسن قیوم شیخ) کارکن بلدیاتی الیکشن کیلے تیار رہیں اپنے فیصلے خود کریں گے آپ سب نے سردار گروپ کے شیرازہ کو بکھرنے نہیں دینا ہے۔


 سردار غلام عباس کا بھون میں تقریب سے خطاب ان کا کہنا تھا کہ میں نے ہمشیہ برابری کی سطح پر آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کی ہے مجھ سے آج تک کسی پی ٹی آئی قیادت نے رابطہ نہیں کیا جس لوگ بلدیاتی الیکشن میں اپنے آپ کو فٹ کر رہے ہیں ان کے لیے میں کسی بچے کو میدان میں اتار دوں گا ۔


انہوں نے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ بلدیاتی نظام میں اصلاحات کی ضرورت ہے میری صرف خواہش ہے کہ سردار گروپ زندہ رہے 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top