ٖ سینئر صحافی راجہ شہزاد حمید کے ساتھ پولیس اہلکاروں کی بدتمیزی کی بھرپورمذمت کرتے ہیں، ینگ جرنلسٹ سوسائٹی انٹرنیشنل وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


چکوال (ڈاکٹرزاہد عباس چوہدری)چکوال کے سینئر صحافی اور ینگ جرنلسٹ سوسائٹی انٹرنیشنل پنجاب کے آرگنائزر پنجاب راجہ شہزاد حمید کے ساتھ ایک ٹریفک پولیس اہلکار اور دو پنجاب پولیس کے اہلکاروں کی بدتمیزی, فیملی اور بچوں کی موجودگی میں ہراساں کرنے , ویڈیو بنانے اور دھمکانے کے واقعہ کی بھر پور مذمت کرتے ہیں اس حوالے سے تحریری درخواست ڈی ایس پی ٹریفک چکوال کو دے دی گئی ہے ۔


 ہم ڈی ایس پی ٹریفک چکوال اور ڈی پی او چکوال محمد بن اشرف سے فوری طور پر مذکورہ ٹریفک پولیس اہلکار و پنجاب پولیس اہلکاروں   کو معتل کرنے اور مذکورہ اہلکاروں کے خلاف مقدمہ کے اندراج کا مطالبہ کرتے ہیں.


من جانب: ڈاکٹر زاہد عباس چوہدری صحافی و کالم نگار 

سینئر نائب صدر پاکستان زون ینگ جرنلسٹ سوسائٹی انٹرنیشنل و دیگر مرکزی عہدیدران ینگ جرنلسٹ سوسائٹی انٹرنیشنل 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top