ٖ ڈی پی او چکوال صاحب کیا قانون غریبوں کیلئے ہے یا اس کا اطلاق پولیس پر بھی ہوتا ہے؟ وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


چکوال (راجہ برہان غنی۔92نیوز)ڈی پی او چکوال سے سوال ہے کہ کیا اس پر بھی ایف آئی آر بنتی ہے کہ سرکاری رائفل کسی پرائیویٹ بندے کے ہاتھ میں ہو اور صاحب پاس بیٹھ کر مست ہوں یا جو غریب شوق میں اسلحہ کیساتھ تصویر بنوا لیں ان کیخلاف ایف آئی آر اورانہیں ڈی پی او سے لیکر سپاہی تک کی کوششوں سے ڈھونڈا جاتا ہے کیا اس پر بھی نوٹس ہوگا۔معصومانہ سوال 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top