چکوال (حسینی)عنصر یاسمین کو تحریک انصاف ویمن ونگ چکوال کاضلعی جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا گیا۔میڈم شائستہ اکرام کی تحریک انصاف ویمن ونگ کے لیئے بے بہا خدمات ہیں۔ انکی خدمات کے اعتراف میں انہیں تحریک انصاف ویمن ونگ کا ضلع چکوال کا پریزیڈنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا پارٹی کارکنوں نے اظہار مسرت کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کیں |
---|
Related Posts
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.