ٖ اظہارتعزیت وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


چکوال(راجہ افتخار سے) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مقامی قائدین کا مشہور سیاسی و سماجی شخصیت سابقہ چیئرمین زکوت کمیٹی الحاج راجہ ذوالفقار کی رہائش گاہ آمد اور ان کے بھائی کی وفات پر فاتحہ خوانی

تفصیلات کے مطابق 

نواز شریف لورز کےضلعی صدر قاضی زاہد وقار پاکستان مسلم لیگ (ن) محلہ سرگوجرہ کے وارڈ 37 کے سابقہ کونسلر ملک ایوب مسلم لیگ کے سرگرم کارکن ابراہیم سیال اور قاضی سجاد تارڑ مشہور سیاسی و سماجی شخصیت و سابقہ چیئرمین زکوت کمیٹی الحاج راجہ ذوالفقار کی رہائش گاہ تشریف لائے اور ان کے بھائی اور ایف بی نیوز میڈیا گروپ کے صدر راجہ افتخار کے تایاجان راجہ عبدالخالق کی وفات پر اظہار تعزیت اور دعائے مغفرت کی تمام قائدین کاکہنا تھاکہ راجہ عبدالخالق ایک انتہائی درد دل رکھنے والے اور شریف الطبع انسان تھے ان کی وفات سے ان کے خاندان کے لئے  کبھی نہ پورا ہونے والا ایک خلاء پیدا ہوا ہے مگر اس فانی دنیا سے ہر کسی کو کوچ کرنا ہے 

آخر میں الحاج راجہ ذوالفقار احمداور راجہ افتخار احمد  نے آنے والے معززین کا شکریہ ادا کیا کہ وہ اس دکھ کی گھڑی میں ہمارے  غم میں شریک ہوئے 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top