ٖ ڈھڈیال پولیس ٹیم کی شاندار کارروائیاں، ناجائز اسلحہ برآمد وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


ڈھڈیال (وائس آف چکوال)محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی ہدایات پر اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن۔


تصور حسین انسپکٹر ایس ایچ او ڈھڈیال پولیس ٹیم کی شاندار کارروائیاں 1 رائفل 12 بور اور 4 پسٹل 30 بور برآمد ملزمان گرفتار الگ الگ مقدمات درج۔


تفصیلات کے مطابق آصف نصیر اے ایس آئی تھانہ ڈھڈیال نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عمران مانی ساکن سرکال کسر کے قبضہ سے پسٹل 30 بور ، محمد عامر ساکن سرکال کسر کے قبضہ سے پسٹل 30 بور، ملزم امیر خان ساکن سرکال کسر کے قبضہ سے پسٹل 30 بور اور ملزم شاہ حسین ساکن سرکال کسر کے قبضہ سے رائفل 12 بور برآمد کرکے انکے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیئے۔


ایک اور کارروائی میں محمد اسلم سب انسپکٹر نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم خیام مغل ساکن سانگ خورد کے قبضہ سے پسٹل 30 بور برآمد کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top