ٖ چکوال: کرسچیئن کمیونٹی کی عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی ہدایات پر کرسچیئن کمیونٹی کی عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات۔


سیکیورٹی آرڈر کا اجراء


واک تھرو گیٹ، میٹل ڈیٹیکٹر، بیریئرز کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے اور عبادت گاہوں پر لیڈیز پولیس بھی تعینات کی گئی ہے۔


ایلیٹ فورس، مجاھد سکوارڈز اور پولیس موبائلز کی پیٹرولنگ کی جارہی ہے اسکے ساتھ ساتھ ٹریفک کے بہاؤ کو قائم رکھنے کے لیے ٹریفک پولیس تعینات کی گئی ہے۔


مشکوک سامان، مشکوک گاڑیوں اور مشکوک افراد کی کڑی نگرانی جاری ہے اور گاڑیوں، موٹر سائیکلوں کی پارکنگ کا بھی انتظام کیا گیا ہے اور عبادت گاہوں کے ایریا کو خاردار تاریں لگا کر محفوظ بنایا گیا ہے۔


سب ڈویژنل پولیس افسران عبادت گاہوں پر تعینات فورس کو چیک اور بریف بھی کرینگے۔


چکوال پولیس

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top