کراچی (نیوزڈیسک)اُڑنے والی گاڑی یا فلائنگ کار کے ایک آزمائشی ماڈل نے سلوواکیہ کے شہروں نیترا اور براٹیسلاوا کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں کے درمیان ایک گھنٹہ 35 منٹ کی پرواز کامیابی سے مکمل کی ہے۔ کار اور ہوائی جہاز کی ٹیکنالوجی کے ملاپ سے تیار کردہ 'ایئر کار' کے اس ماڈل میں بی ایم ڈبلیو کا انجن نصب ہے جبکہ اس میں کسی عام پٹرول پمپ کا ایندھن ڈالا جاتا ہے۔ اسے کار سے ہوائی جہاز بننے میں صرف دو منٹ 15 سیکنڈ لگتے ہیں۔ |
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں