ڈھڈیال (آصف علی نائیک)مسلم لیگ (ن)ڈھڈیال کے جنرل سیکرٹری سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چکوال ملک ندیم اقبال نے سردار نجف حمید لطیفال منسٹر ہائر ایجوکیشن کمشن اینڈ ٹیکنالوجی راجہ یاسر سرفراز ممبر صوبائی اسمبلی چیئرمین ایجوکیشن فاؤنڈیشن سردار آفتاب احمد خان اور چیئرمین ضلع کونسل چکوال چوہدری خورشید کے اعزاز میں اعشائیہ دیا۔منسٹر ہائر ایجوکیشن کمیشن اینڈ ٹیکنالوجی راجہ یاسر سرفراز نے ملک ندیم اقبال ایڈووکیٹ کو پی ٹی آئی میں شرکت پر خوش آمدید کہا ۔ اس موقع پر اسسٹنٹ اٹارنی جنرل پاکستان ملک شاہد عباس ایڈووکیٹ چودھری نثار علی خان سرال چوہدری گلستان خان منگوال راجہ اعجاز اف کالس پی ٹی أئی ڈھڈیال کے جنرل سیکرٹری سیٹھ عدیل احمد راجہ عثمان ہارون صدر انجمن پٹواریاں چکوال سفیر حسین ماجد حاجی تنویر حسین تنی ضمیر حسین جعفری نائیک ظفر منہاس افتخار حسین گوندل رئس عباس گوندل اعجاز حسین گوندل محمد اسلم ملتانی محسن خانذادہ سید ناصر حسین شاہ ایڈووکیٹ وحید مغل ناصر عباس گوندل وسیم ملک ایڈووکیٹ حسن عباس چوہدری حسنین گوندل سید رضی عباس ہمدانی تنویر علی نقی ابرار حسین ابی ملک جاوید اعوان اور دیگر نے شرکت کی ۔ |
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں