چکوال(راجہ افتخاراحمد سے) گزشتہ روز قتل ہونے والے اپر دیر کے رہائشی مزدور کے لواحقین نے لاش ون فائیو چوک پر رکھ کر روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل بند کر دیا ۔ ایس ڈی پی او صدر سرکل چکوال وقار عظیم ایس ایچ او تھانہ سٹی چکوال ضمیر حسین ایس ایچ او تھانہ صدر چکوال راجہ زویب اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ۔ لواحقین کا مطالبہ ہے کہ ڈی پی او چکوال محمد بن اشرف موقع پر آ کر ہم سے بات چیت کریں اور قاتل کی گرفتاری تک ہم اپنا احتجاج جاری رکھے گے۔خواتین بچے بزرگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ |
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں