ٖ عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدے سے مستعفی وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

King khan

پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

عاصم سلیم باجوہ نےچیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے جس کی وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے بھی تصدیق کی ہے۔

دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے خالد منصور کو معاون خصوصی برائے امورِ سی پیک مقرر کیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

خبر ہے کہ عاصم سلیم باجوا کی سی پیک اتھارٹی کا چیئرمین بننے کے بعد سی پیک اور گوادر پورٹ پر کام بلکل نہیں ہو رہا تھا اور چین کے دباؤ کی وجہ سے ہی ان کو عہدے سے برطرف کیا گیا ہے


کچھ لوگ یہ بھی خبر دے رہے ہیں کہ عاصم سلیم باجوہ امریکہ کے مفادات کے لیے کام کر رہے تھے کیونکہ ان کے سی پیک اتھارٹی میں آنے کے بعد ہی چائنا کے ساتھ جتنے بھی ایگریمنٹ کیے گئے تھے اور سی پیک کے تمام نقشے امریکہ  کے حوالے کیے گئے تھے


جب عاصم سلیم باجوہ  دو عہدوں پر براجمان تھے مشیر اطلاعات اور سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین ان پر عوامی دباؤ تھا کہ جو آپ نے پاپا جان اور 199 کمپنیاں بنائی ان کی رسیدیں دکھائیں لیکن اس وقت بھی عاصم سلیم باجوہ نے مشیر اطلاعات سے استعفی دے دیا تھا سی پیک ایک اتھارٹی کے چیئرمین کا عہدہ نہیں چھوڑا تھا اور لوگ اس وقت بھی یہی بتا رہے تھے کہ اصل سونے کی چڑیا تو عاصم سلیم باجوہ  کے لئے سی پیک اتھارٹی کا چیئرمین کا عہدہ ہے


اب ایک اور عوامی مطالبہ آیاہے کہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین سے استعفی  دے دیا ہے تو پاپا جان اور 199 کمپنیاں  کیسے بنائی ان کی رسیدیں بھی دے دیں


199 کمپنیوں پر سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لے لیا

‏عاصم سلیم باجوہ کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا۔

 اثاثے منجمد ہو گئے

پیسے باہر کیسے بھیجے  ایف آئی اےنے تحقیقات شروع کر دیں

 نیب پاپا جانز سیکنڈل پر گرفتاری کرنے کے لیئے وارنٹ بنا رہا

ایسا کبھی سوچیے بھی نا 

کیونکہ ادارے صرف سیاستدانوں کے لیے بنے ہوئے ہیں

عاصم سلیم باجوہ کو تو ریڈکارپٹ دے کر امریکہ ان کے بیوی بچوں کے پاس بھیجا جائے گا



 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top