King khan ایسا پہلی بار ہوا ہے ستر 72 سالوں میں میں کوئی فون نہ کرے ہمارے وزیراعظم کو تڑپ تڑپ کے اس دل سے آہ نکلنےگی جو بائیڈن فون کرتا نہیں ہے مودی فون اٹھاتا نہیں ہےاور ہمارے وزیراعظم عمران خان ایبسو لوٹلی ناٹ لے کر گھوم رہے ہیں عمران خان نے پاکستان اور پاکستانی عوام کا ایمیج بنانا تھا یہاں پر عمران خان کا کوئی فون سنتا نہیں ہے اور کوئی عمران خان کو فون کرتا نہیں ہے عام لفظوں میں کہا جائے تو کوئی بھی عمران خان کو منہ لگانا پسند نہیں کرتا ساری دنیا کو پتہ ہے عمران خان نے کٹھ پتلی وزیراعظم ہے Fincal time Pakistan’s security adviser complains Joe Biden has not called Imran Khan Pakistan’s national security adviser has complained about Joe Biden’s failure to contact Prime Minister Imran Khan مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ پاکستان جیسے اہم ملک کے وزیراعظم عمران خان کو امریکی صدر جو بائیڈن کا فون نہ کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔ برطانوی میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے معید یوسف کا کہنا تھا کہ ہر بار کہا جاتا ہے کہ فون کیا جائیگا۔ دوسری جانب امریکی سینئر حکام کا کہنا ہے کہ مناسب وقت آنے پر وزیراعظم عمران خان کو فون کرلیا جائیگا مشیر قومی سلامتی معید یوسف کی شکایت کے بعد سنا ہے کہ جو بائیڈن نے ایک واٹس ایپ میسج عمران خان کو کیا ہے جس میں لکھا تھا زات دی کوڑ کرلی تے شھتیراں نال جھپے |
---|
Related Posts
عمران خان پاکستان کو دیوالیہ کیوں کرنا چاہتے تھے
علی خان _یہ بات تو روز روشن کی طرح عیاں ہوچکی ہے کہ عمران خان کو صرف اور صرف اپنا مفاد عزیز ہے[...]
عمران خان نے سیلاب زدگان کے لئے فنڈ اکٹھا کرنے کا اعلان کر دیا
عمران خان نے سیلاب زدگان کے لئے فنڈ اکٹھا کرنے کا اعلان کردیا فضائی دورے کے بعد وزی[...]
جب روم جل رہا تھا تو نیرو سُکھ اور چین کی بانسری بجا رہا تھا
علی خان _’جب روم جل رہا تھا تو نیرو سُکھ اور چین کی بانسری بجا رہا تھا‘یہ محاورہ تو آپ نے اکثر[...]
مودی کو جو یار ہے غدار ہے غدار ہے
علی خان _لسبیلہ ہیلی کاپٹر کی انکوائری رپورٹ میں بڑے انکشافات سامنے آئے ہیں، جس میں بتایا گیا ہے کہ[...]
تبدیلی کا دعوی کرنے والے اپنے آپ کو نہ بدل سکے
تبدیلی کا دعوی کرنے والے اپنے آپ کو نہ بدل سکے انہوں نے دنیا کو کیا بدلنا ہےعلی خان __تبدیلی کا آغاز[...]
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.