King khan مزے کی بات یہ ہے کہ جولائی میں ہونے والے کشمیر الیکشن تک عمران خان عبدالقیوم نیازی کے بارے میں کچھ پتہ نہیں تھا عمران خان جلسے کے دوران تقریر کر رہے تھے ان کو ایک پرچی دی گئی تاکہ وہ اسٹیج پر بیٹھے ہوئے لوگوں کے نام لے دیں عمران خان اس وقت چونک گئے جب عمران خان نے عبدالقیوم نیازی کا نام پڑھا اور پوچھا کیا یہاں پر بھی نیازی ہیں چلو اچھی بات ہے نیازی ہر جگہ پر پھیل گئے بات یہ ہے کہ 2018 کے الیکشن سے پہلے عمران خان کہتے تھے ہمارے پاس دو سو بندوں کی بہترین ٹیم ہے جب ہماری حکومت آئے گی تو 90 دن میں تبدیلی آئے گی اور اور ہماری ٹیم کام کرکے دکھائے گئی پھر پورے پاکستان نے دیکھ لیا ماہر ٹیم نہیں تھی بلکہ لٹیروں کی ٹیم تھی اسی طرح کشمیر میں بھی عمران خان اسی طرح کی باتیں کرتے رہے لیکن جس کو وزیراعظم بنایا الیکشن سے پہلے اس کو جانتے تک نہیں تھے سنا ہے کشمیر والے بھی عثمان بزار کا مذاق اڑاتے تھے اب عبدالقیوم نیازی کی شکل میں کشمیر والوں کو بھی عثمان بزدار مل گیا +968 9057 9488 |
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں