قرض 70سال میں 25000ارب پر پہنچا لیکن 3 سال میں 45000 ارب ہو گیا۔ ،،🐍 ڈالر 70 سال میں 105 روپئے پر پہنچا لیکن 3 سال میں 165 پر پہنچ گیا۔ 🐍 چینی 70 سال میں 60 روپئے کلو پر پہنچی لیکن 3 سال میں 115 پر پہنچ گئی۔ 🐍 جو گھی 70سال میں 170روپئے تک پہنچا وہ 3 سال میں 345 کا ہو گیا۔ 🐍 آٹا 70سال میں 35 روپے کلو پر پہنچا لیکن 3 سال میں 70روپے کلو ہو گیا۔ 🐍 سونا 70سال میں 50ہزار روپئے تولہ پر پہنچا لیکن 3سال میں 1لاکھ 10ہزار پر پہنچ گیا۔ 🐍 کشمیر 70سال میں متنازع رہا لیکن 3سال میں بھارتی ریاست بن گیا۔ 🐍 ڈی اے پی کھاد 3 سال میں 3700روپئے پر پہنچی لیکن سال 6500 روپئے پر پہنچ گئی۔ 🐍 جو دوائی 70سال میں 110روپئے تک پہنچی وہ 3 سال میں 330روپئے پر پہنچ گئی۔ 🐍 جو بجلی کا یونٹ 70سال میں 8 روپئے پر پہنچا وہ 3 سال میں 21 روپئے کا ہو گیا۔ 🐍 گیس کا جو بل 70سال میں 300 پر پہنچا وہ 3 سال میں 2000 پر پہنچ گیا۔ 🐍 جو پیٹرول 70سال میں 80 روپئے تک پہنچا وہ 3 سال میں 121 روپئے کا ہوگیا۔ 🐍 جو گاڑی 70 سال میں 7 لاکھ تک پہنچی وہ 3 سال میں 12لاکھ کی ہو گئی۔ 🐍 جو موٹر سائیکل 70سال میں 95 ہزار تک پہنچی وہ 3 سال میں 1 لاکھ 50 ہزار کی ہو گئی۔ 🕸️ تحریر علی شیرازی نیوز ایڈیٹر روزنامہ صداۓ مخلوق لاہور گوجرانوالہ |
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں