چکوال (بیوروچیف راجہ افتخار سے) سینئر صحافی و ممبر چکوال پریس کلب مرتضیٰ انجم کے بہنوئی کی وفات پر اظہار تعزیت کے لیے ایک وفد ان کی رہائش گاہ واقع بھون روڈ پر پہنچا ۔ تفصیلات کے مطابق وفد میں چکوال پریس کلب کے عہدیداران راجہ ثاقب عباس راجہ فرحت بشیر ایڈووکیٹ راجہ افتخار احمد ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال ڈاکٹر مختار سرور خان نیازی ڈاکٹر انجم قدیر شامل تھے وفد نے سینئر صحافی و ممبر چکوال پریس کلب مرتضیٰ انجم سے ان کے بہنوئی کی ناگہانی وفات پر اظہار تعزیت کی اور مرحوم کی بخشش و بلندی درجات کی دعا کی ۔ |
---|
وائس آف چکوال
»
انتقال پرملال
»
چکوال
» چکوال: مقامی صحافی مرتضٰی انجم کے بہنوئی کی وفات پرتعزیتی اجلاس
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں