ٖ اسسٹنٹ کمشنر اعتزاذ اسلم مارتھ کے حکم پر تجاوزات کے خلاف سخت آپریشن وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


تلہ گنگ(مسعود اعوان سے) اسسٹنٹ کمشنر اعتزاذ اسلم مارتھ کے حکم کے مطابق تجاوزات کے خلاف سخت آپریشن کیا گیا ۔اسسٹنٹ  کمشنر اعتزاذ اسلم مارتھ کا کہنا تھا کہ تاجروں اور ریڑھی بانوں کو تجاوزات سے منع کرنے کے باوجود باز نہ آنے والے تاجروں اور ریڑھی بانوں کے خلاف کاروائی کی گئی ۔

 ناجائز منافع خوروں کے خلاف ایکشن لیا گیا اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ کا کہناتھا کہ فوٹ پاتھ پر پیدل چلنے والوں کے لئے  بنائی گئی ہیں نہ کہ سامان کی نمائش کے لئے۔ میں تاجروں اور ریڑھی بانوں کو یہ ہی پیغام  دوں گا کہ ناجائز منافع اور تجاوزات سے باز آجائے ۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top