چکوال (بیوروچیف راجہ افتخار) چیئرمین چکوال پریس کلب خواجہ بابر سلیم محمود کے صابزادے سقراط بابر کی شادی کی پروقار تقریب اسلام آباد کی نجی مارکی میں منعقد ہوئی جس میں چکوال سے سیاسی سماجی اور صحافتی شخصیات نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق چیئرمین چکوال پریس کلب خواجہ بابر سلیم محمود کے صابزادے سقراط بابر کی شادی کی تقریب سیاسی اجتماع میں تبدیل، سماجی شخصیت راجہ مجاہد افسر، پی ٹی آئی سیکریٹریٹ انچارج چکوال راجہ عثمان ہارون، چوہدری تیمور علی خان ایڈووکیٹ، سردار ممتاز ٹمن، ملک غلام حر، ملک غلام مرتضی، ایم این اے سردار ذوالفقار دلہہ، تنظیم الاخوان کے سیکرٹری انفارمیشن امجد اعوان، چوہدری مظہر ایڈووکیٹ جبکہ چکوال پریس کلب سے صحافیوں کی ایک بہت بڑی تعداد نے بھی شرکت کی جس میں زوالفقار میر عارف محمود کھوکھر راجہ افتخار احمد مہران ظفر ملک راجہ ثاقب عباس ارشد عباسی محمد خان عاقل ملک صفی الدین صفی شفقت یزدانی علی یزدانی نے شرکت کی اس موقع پر دوست احباب نے زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر سقراط بابر کے لیے نیک خواہشات اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا جبکہ چیئرمین چکوال پریس کلب خواجہ بابر سلیم محمود نے تقریب میں شرکت کرنے والے تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا |
---|
وائس آف چکوال
»
چکوال
» سینئرصحافی خواجہ بابر سلیم محمود کے صابزادے کی شادی کی پروقارتقریب کا انعقاد
Related Posts
راجہ مظہر ہستال نے سنگل نیزہ بازی مقابلوں میں میدان مار لیا
ڈے اینڈ نائٹ نیزہ بازی پروگرام مونسپل سٹیڈیم چکوال شہر میں الحیدر رائل سٹار کلب صدر راجہ مظہر [...]
چکوال : سپورٹس کلبوں کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کر دیے گئے
پنجاب سپورٹس بورڈ کی جانب سے سپورٹس کلبوں کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کر دیے گئےمورخہ 9 مئی 2024[...]
بسم اللہ فیملی پارک اینڈ ریسٹورنٹ پر پرتکلف افطار ڈنر
چکوال (راجہ افتخار سے) سرزمین چکوال سے تعلق رکھنے والی معروف سماجی شخصیت بلال احمد حال مقیم یو[...]
چکوال : پودا تنظیم کے زیر اہتمام ورلڈ ہیلتھ ڈے کے موقع پرسیمینارجاری
چکوال/ پودا تنظیم کے زیر اہتمام ورلڈ ہیلتھ ڈے کے موقع پر خواتین کی مختلف شعبہ ہائے زندگی میں ب[...]
دنیا کا لمبائی میں سب سے بڑا ہاتھ سے تیار ہونے والے قرآن پاک
دنیا کا لمبائی میں سب سے بڑا ہاتھ سے تیار ہونے والے قرآن پاک کو چکوال پریس کلب رجسٹرڈ می[...]
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.