آئی ایم ایف نے کرونا کے لئے دئیے گئے اربوں ڈالر کے کھاتے چیک کرنے کے لئے باقاعدہ وفد بھیج دیا King khan چند دن پہلے ٹی وی پر ایک ڈرامہ چل رہا تھا ایک آدمی کسی این جی او کے دفتر میں اندھا بن کر فون کرتا ہے اور کہتا ہے کہ میں آندھا ہوں اور میرے پاس کمانے کا کوئی ذریعہ نہیں ہے میری مدد کی جائے این جی او کے آفس والا آدمی اس کا نام پتہ پوچھتا ہے اور کہتا ہے ہم آپ کے کچھ کرتے ہیں دو دن کا ٹائم دیں دو دن بعد این جی او والا اس اندھے آدمی کو فون کرتا ہے اور کہتا ہے ہم آپ کی امداد کریں گے لیکن اس سے پہلے ہمیں آپ سے ملنا ہوگا تو وہ اندھا بن کے فون کرنے والا شخص کہتا ہے وہ کیوں وہ کہتا ہے جس کو ہم نے پیسے دینے ہیں چیک تو کرنا ہے وہ واقعہ ہی اندھا ہے واقعہ ہی ضرورت مند ہے ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖ کورونا تو عمران خان کے لیے چاند رات ثابت ہوا عمران خان اور ان کے وزیروں مشیروں نے کورونا کے دوران جب لوگوں کو غذائی قلت کا سامنا تھا ادویات کی ضرورت تھی آٹا چینی ادویات میں غریب عوام کو خوب لوٹا ۔ کورونا کے نام پر آنے والی امداد جیبوں میں ڈال لی سپریم کورٹ بھی یہ سوال پوچھتی رہی کہ کورونا کے نام پر پیسہ گورنمنٹ کی طرف سے جاری ہوا اور جو امداد ائی وہ کہاں گیا کسی نے کوئی جواب نہیں دیا ۔ اب آئی ایم ایف نے جو کورونا کے لئے اربوں ڈالر پاکستان کو دیے تھے اس کا چیک اینڈ بیلنس کرنے کے لیے ایک وفد پاکستان بھیج رہے ہیں کورونا فنڈ کھانے والوں میں بہت سے لوگوں کے نام ہیں ہر بندہ خود کو پارسا اور دوسرے پر الزام لگائے گا جن میں وزیر مشیر اور ریٹائرڈ جنرل ہیں ™️ +968 9057 9488 |
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں