پشاور: سود کے کاروبار سے وابستہ وفات پانے والے شخص کی نعش کو قبر نے بھی قبول نہیں کیا اور گزشتہ روز سپرد خاک کئے جانے والے شخص کی نعش ایک دن بعد دوبارہ قبر سے باہر آ گئی جس پر قبرستان کے ارد گرد کے رہائش پذیر شہریوں اور قبر کندوں نے انہیں دوبارہ سپرد خاک کیا ۔ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے بھی سود کے کار وبار سے وابستہ افراد کے خلاف کاروائی کی ہدایات کی جا چکی ہے تاہم یہ کاروائی صرف کاغذی حد تک محدود ہیں صوابی میں گزشتہ روز سود خوروں سے تنگ آکر ایک شخص نے خود کشی کی تھی اندرون شہر واقعہ قبرستان میں گزشتہ روز سود کے کاروبار کرنے والے شخص کو سپرد خاک کردیا گیا تھا اس کی تدفین کے ایک ہی دن بعد اس کی نعش دوبارہ قبر کے اوپر پڑی تھی۔ مقامی شہریوں کے مطابق مذکورہ شخص سود کا کاروبار کرتا تھا جس پر دوبارہ انہیں سپرد خاک کر دیا گیا اور ان کے لواحقین کو بھی آگاہ کردیا گیا دو سال قبل صوبائی دارلحکومت پشاور کے کینٹ کے ایریا میں سود خوروں سے تنگ آکر باپ بیٹے اور بیوی نے خود کشی کی تھی سود خور کی نعش ایک دن بعد قبر سے باہر آنے پر مقامی شہریوں میں شدید خوف وہراس پھیلا |
---|
وائس آف چکوال
»
متفرق
» سود کے کاروبار سے وابستہ وفات پانے والے شخص کی نعش کو قبر نے بھی قبول نہیں کیا
Related Posts
کراچی، پولیس اہلکار کی سرعام گداگر خاتون کو شراب پلانے کی کوشش
ایس ایس پی ساؤتھ اسد رضا کھلے عام شراب کی بوتل نکال کر پینے اور خاتون گدا گر سے بدتمیزی کرنے و[...]
جب بلی چوزوں کی ماں بنی! حیرت انگیز ویڈیو
یوں تو اکثر بلیاں مرغیوں کے پیچھے دوڑتی نظر آتی ہیں اور انھیں شکار بنانے کی کوشش کرتی ہیں، مگ[...]
میری بیٹی کو ہاتھ کیوں لگایا؟ دوران پرواز مسافر لڑ پڑے
بھارت میں دوران پرواز مسافر لڑ پڑے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس ک[...]
سیشن جج، دو بیٹوں اور بھانجے سمیت ڈیم میں نہاتے ڈوب گیا
سوہاوہ کے نجی ڈیم میں نہاتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج ان کے دو بیٹے اور بھانجا ڈوب کر جاں بحق ہو گئ[...]
فرسٹ ایئر کی طالبہ کو پرنسپل نے درندگی کا نشانہ بنا ڈالا
پنجاب کے شہر میاں چنوں میں فرسٹ ایئر کی طالبہ کو ٹیچر نے درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔اہل خانہ کے [...]
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.