تحفہ کس نے دیا ہے بتانے سے بے عزتی نہیں ہوتی بے عزتی تب ہوتی ہے جب آپ تحفہ اسی جگہ بیچنے چلے جائیں جہاں سے تحفہ خریدا گیا تھا King khan عمران خان کا واقعہ سن کر مجھے ایک واقعہ یاد آ گیا پولیس سٹیشن سے ایک بندے کا پیغام آیا کہ مجھے مل جاؤ پولیس سٹیشن گئے عارف نامی بندہ جو ہمارے شورم میں فرنیچر کا کام کرکے گیا تھا کارپینٹر تھا ویزا ایکسپائری ہوگیا تھا اور نہ لگانے کی وجہ سے پولیس اسٹیشن میں بند تھا جب اس سے ملاقات کی تو اس نے بتایا کہ اگر آپ میری ٹکٹ کا بندوبست کر دیں تو میں ملک جا سکتا ہوں میں نے کہا ٹھیک ہے۔ وہاں پر ایک اور بندے کو دیکھا جس نے پاکستانی کپڑے پہنے ہوئے تھے میں نے عارف کو کہا کہ یہ بھی پاکستانی ہیں تو عارف نے بتایا یہ بنگالی ہے میں نے اس بنگالی سے پوچھا کہ آپ کس کیس میں یہاں پر بند ہیں بنگالی نے بتایا کہ میں نے حلٹی چوری کی تھی اور جس کی حلٹی تھی میں اسی کی دکان پر اس کو بیچنے چلا گیا تو اس طرح میں پکڑا گیا یعنی کہ جو بندہ ہلٹیاں کرائے پر دیتا تھا اس سے کوئی بندہ کرائے پر لے گیا اور وہاں سے بنگالی نے چوری کی اور بیچنے اصل مالک کو آ گیا ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
وزیراعظم عمران خان کو شہزادے سلیمان نے 'ہیری وٹسن"کمپنی کی مہنگی ترین گھڑی تحفہ میں دی، عمران نے گھڑی بیچنے کے لیے اسی دکان پر بھیج دی جہاں سے شہزادے نے گھڑی خریدی تھی دوکان والوں نے گھڑی پہچان لی شہزادے کو فون کیا آپ کی گھڑی چوری تو نہیں ہو گئی کیوں کے ایک بندہ ہمیں بیچنے آیا ہے شہزادے نے پتہ کروایا تو بندہ عمران خان نے بھیجا تھا شہزادے نے دوکان والوں کو کہا کہ آپ گھڑی خرید لیں صاحب نے وہ گھڑی دوبئی میں ۱۰ کروڑ کی بیچی شہزادے نے واپس گھڑی خرید لی ـ تحفہ کس نے دیا ہے بتانے سے بے عزتی نہیں ہوتی بے عزتی تب ہوتی ہے جب آپ تحفہ اسی جگہ بیچنے چلے جائیں جہاں سے تحفہ خریدا گیا تھا۔ |
---|
Related Posts
عمران خان پاکستان کو دیوالیہ کیوں کرنا چاہتے تھے
علی خان _یہ بات تو روز روشن کی طرح عیاں ہوچکی ہے کہ عمران خان کو صرف اور صرف اپنا مفاد عزیز ہے[...]
عمران خان نے سیلاب زدگان کے لئے فنڈ اکٹھا کرنے کا اعلان کر دیا
عمران خان نے سیلاب زدگان کے لئے فنڈ اکٹھا کرنے کا اعلان کردیا فضائی دورے کے بعد وزی[...]
جب روم جل رہا تھا تو نیرو سُکھ اور چین کی بانسری بجا رہا تھا
علی خان _’جب روم جل رہا تھا تو نیرو سُکھ اور چین کی بانسری بجا رہا تھا‘یہ محاورہ تو آپ نے اکثر[...]
مودی کو جو یار ہے غدار ہے غدار ہے
علی خان _لسبیلہ ہیلی کاپٹر کی انکوائری رپورٹ میں بڑے انکشافات سامنے آئے ہیں، جس میں بتایا گیا ہے کہ[...]
تبدیلی کا دعوی کرنے والے اپنے آپ کو نہ بدل سکے
تبدیلی کا دعوی کرنے والے اپنے آپ کو نہ بدل سکے انہوں نے دنیا کو کیا بدلنا ہےعلی خان __تبدیلی کا آغاز[...]
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.