ٖ ۔۔۔۔۔ اب بتائیں بل جلانے ہیں کہ جہاز بنا کے اڑانے ہیں ! وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


King khan


بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ پر عمران خان کا قوم کو پیغام  آپ نے بالکل گھبرانا نہیں

بجلی اور گیس  نہ آئے لیکن آپ کو بل ضرور آئے گا

ملک میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا جس کے بعد تین دن کے لیے نان ایکسپورٹ صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند کر دی گئی۔ 

سندھ میں بھی گیس بحران کی وجہ سے سوئی سدرن کوگیس پریشرمیں شدید دشواری  کا سامنا ہے جب کہ سوئی سدرن کو آرایل این جی سپلائی میں بھی کمی کا سامنا ہے۔


دوسر ی طرف آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی اور گیس کی قیمت بڑھانے کا مطالبہ کر دیا۔ 

ذرائع کے مطابق پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان قرض پروگرام بحالی کیلئے ورچوئل مذاکرات جاری ہیں 

آئی ایم ایف نے کہاکہ انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس، ریگولیٹری ڈیوٹی کے حوالے سے مزید اقدامات کیے جائیں۔

آئی ایم ایف نے تجویز دی ہے کہ بجلی کے بیس ٹیرف میں ایک روپے 40 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا جائے 

حکومت نے مطالبہ مانتے ہوئے ایک روپیہ 96 پیسے بجلی قیمت میں اضافہ کر دیا

آئی ایم ایف کے مطالبے سے اوپر جو پیسے ہیں وہ بھی حکومت کی جیب میں ، ''جب بجلی مہنگی ہوتی ہے تو سمجھو وزیراعظم چور ہے''


 عمران خان بتایا کرتے تھے  کہ آئی ایم ایف کے کہنے پر حکومت بجلی اور گیس کے نرخ بڑھاتی ہے

جس کا اثر غریب عوام پر پڑتا ہے اور مہنگائی ہو جاتی ہے

 حکومت کی چوری میں کیوں  ادا کرو، میں بل جلانے لگا ہوں


 !خان صاحب اب بجلی و گیس کے بل چار گنا زیادہ آ رہے ہیں ،اب بتائیں جلانے ہیں کہ جہاز بنا کے اڑانے ہیں


™️

+968 9057 9488


0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top