ٖ مہنگائی سے بچنے کا فارمولا، چینی اور روٹی کم استعمال کریں وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

تحریک انصاف کے وفاقی وزیر نے مہنگائی سے بچنے کا فارمولا بتا دیا

 چینی اور روٹی کم استعمال کریں، 

King khan


وفاقی وزیر برائے امور کشمیر علی امین گنڈاپور  شہد والے نے ملک میں مہنگائی پر انوکھا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام چینی اور روٹی کم استعمال کریں۔


علی امین گنڈاپور شہد والے کا کہنا تھا کہ چینی بہت مہنگی ہے، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت مہنگائی کم کرنے کیلئے اقدامات کررہی ہے، روٹی کے 100 نوالے کھاتے ہیں تو کچھ کم کریں، اگر چائے میں چینی کے100دانے ڈالتے ہیں تو 9دانے کم ڈالیں

اسے کہتے ہیں  "ایک پنت اور دو کاج" اس طرح فارغ بیٹھی عوام مصروف ہو گی اور چینی بھی لوگ  گنتی کر کے کم استعمال کریں گے  مہنگائی سے بچیں گے اور بچت بھی ہوگی

 اس قسم کے فارمولے  صرف تحریک انصاف کے وزیروں مشیروں یا عمران خان کے پاس ہوتے ہیں


تحریک انصاف کے وزیروں نے چینی میں اربوں روپے کمائے چینی مہنگی ہو گی عوام بلبلا اٹھی تو تحریک انصاف کے وزیر نے اپنے  لوگوں کی لوٹ مار کی بات نہیں کی بلکہ کہ عوام کو مشورہ دیا کہ چینی سفید زھر ھے اسے کھانا چھوڑ دیں

  

آٹے میں تحریک انصاف کے وزیروں نے اربوں روپے کمائے تحریک انصاف کے لوگوں نے اپنے وزیروں کی لوٹ مار کے متعلق کچھ نہیں کہا بلکہ ایک وزیر نے عوام کو کہا کے دو کی جگہ ایک روٹی کھائیں


عوام چینی کے دانے گن کر استعمال کریں

 دو کی جگہ ایک روٹی کھائیں

 لیکن وزیراعظم ہاؤس کا خرچہ پہلے سے ڈبل ہوچکا ہے

 گورنر ہاؤس کا خرچہ پہلے سے ڈبل ہو چکا ہے

 وزیراعلیٰ ہاؤس کا خرچہ ڈبل ہو چکا ہے

 وزیروں مشیروں کے پروٹوکول تنخواہیں  پہلے سے بڑھ چکی ہیں یہ ساری مہنگائی عوام کے لیے ہے

 وزیر تو عوام کو لوٹ کر اپنا بینک بیلنس بنا رہے ہیں اور حکومتی خزانے سے بےدریغ اخراجات  کر رہے ہیں

 عوام کے ٹیکس کے پیسے پر پریزیڈنٹ ہاوس وزیراعظم ہاؤس گورنر ہاؤس میں موسیقی رقص سرور کی محفلیں ہو رہی ہیں

لیکن غریب عوام دو کی جگہ ایک روٹی اور چینی کے دانے گن کر استعمال کریں


کیا یہی تبدیلی تھی جس کے لیے پی ٹی آئی کے لوگوں نے اپنی پوری فیملی والدہ ہمشیرہ کے ساتھ ڈی چوک میں دھرنا دیا

عمران خان کی تقریریں سنیں

 نعرے لگائے

 کھلے آسمان کے نیچے راتیں گزاریں اج وہ بیچارے لوگ دو کی جگہ ایک روٹی کھائیں اور چینی کے دانے گن کر استعمال کریں لعنت ایسی تبدیلی پر ایسی یدو یہد پر


™️



+968 9057 9488










0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top