ٖ ڈاکٹر شہزاد ورک کو سی ای او ہیلتھ چکوال تعنیات کر دیا گیا وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

چکوال (بیوروچیف راجہ افتخار سے) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر چکوال ڈاکٹر شہزاد ورک کو سی ای او ہیلتھ چکوال تعنیات کر دیا گیا اس سے پہلے سی ای او ہیلتھ کی ضلع بدری کے بعد  ان کے پاس سی ای او ہیلتھ کا اضافی چارج تھا ۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شہزاد ورک کو سی ای او ہیلتھ چکوال تعنیات کرنے کا سیکرٹری پنجاب نے  نوٹیفکیشن جاری کر دیا 

اس موقع پر ایف بی نیوز میڈیا گروپ کے عہدیداران جن میں سرپرست اعلیٰ راجہ فرحت بشیر ایڈووکیٹ چیئرمین راجہ افتخار احمد صدر محمد وقار جنرل سیکرٹری ملک جانزیب زیبی سیکرٹری فنانس محمد صدیق چیف آرگنائزر ملک آصف ایڈووکیٹ چیئرپرسن ایگزیکٹو باڈی میڈم حمیرا نسیم میڈم شینلہ ناز نے ڈاکٹر شہزاد ورک کو سی ای او ہیلتھ تعنیات ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک خواہشات اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور  امید ظاہر کی کہ ان کی تعنیاتی سے چکوال میں عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی میں مزید بہتری آئے گی ۔

 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top