ٖ انسپکٹر قیوم نیازی کو ایس ایچ او تھانہ ٹمن تعنیات کر دیاگیا وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

چکوال (بیوروچیف راجہ افتخار سے) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد بن اشرف نے  پنجاب پولیس کے نڈر آفیسر انسپکٹر  قیوم نیازی کو  ایس ایچ او تھانہ ٹمن تعنیات کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق 

ڈی پی او چکوال نے پنجاب پولیس کے نڈر اور فرض شناس افسر انسپکٹر قیوم نیازی کو ایس ایچ او تھانہ ٹمن تعنیات کر دیا ۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی انسپکٹر قیوم نیازی مختلف تھانہ جات میں بطور  ایس ایچ او اپنے فرائض منصبی ادا کر چکے ہیں ۔

ایف بی نیوز میڈیا گروپ کے عہدیداران و ممبران سرپرست اعلیٰ راجہ فرحت بشیر ایڈووکیٹ چیئرمین راجہ افتخار احمد صدر محمد وقار جنرل سیکرٹری ملک جانزیب زیبی سیکرٹری فنانس محمد صدیق چیف آرگنائزر ملک آصف ایڈووکیٹ چیئرپرسن ایگزیکٹو باڈی میڈم حمیرا نسیم میڈم شینلہ ناز مرزا حسن رضا نے انسپکٹر قیوم نیازی کو تھانہ ٹمن کا ایس ایچ او تعینات ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے اور انکے لیے نیک خواہشات اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے ۔

 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top