چکوال(نامہ نگار)سیکرٹری یونین کونسل چک ملوک چوہدری اسد عباس آف سرپاک کی صاحبزادی اور چوہدری عقیل عباس کے صاحبزادے چوہدری فاضل عباس کا نکاح مرکزی امام بارگاہ سرپاک چکوال میں کیا گیا۔
۔نکاح کی تقریب میں رشتہ داروں اور برادری سمیت دوست احباب نے شرکت کی۔چوہدری اسد عباس سیکرٹری اور چوہدری فاضل عباس کو مبارکباد دی
تحصیل پریس کلب چکوال کے بانی چیئرمین چوہدری عمران قیصر عباس اور ماما کونسلر چوہدری خان بہادر کی بھی نکاح تقریب میں شرکت
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.