ٖ سعودی عرب مقیم کی بیوی سے دوست کی جبرا آبرو ریزی ویڈیو بنا کر ایک لاکھ بھتہ لے لیا وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

 

ساہیوال:نواحی چک65۔فور آر میں سعودی عرب میں مقیم ایک محنت کش کی بیوی ایک بچے کی ماں آسیہ سے اسکے دوست محمد اسلم کی جبرا آبرو ریزی ۔بر ہنہ ویڈیو بنا کر ایک لاکھ روپے بھتہ وصول کر لیا مقدمہ درج ملزم گرفتار۔

واقعات کے مطابق سعودی عرب میں مقیم محمد رشید کے 2سالہ بیٹے کی حادثہ میں ٹانگ ٹوٹ گئی تو اسکا دوست محمد اسلم فقیر تیمار داری کے بہانے اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ آگیا اور خاتون آسیہ کو علاج کرانے کے بہانے اپنے گھر لے گیا جہاںکمرہ میں بند کر کے پستول دکھا کر آسیہ کو اپنی ہوس کا نشانہ بنایا اور اسکا ساتھی ملزم اس دوران بر ہنہ ویڈیو فلم بناتا رہا بعد میں ملزموں نے اسکے خاوند کو ویڈیو دکھا کر طلاق دلوانے کی دھمکی دی اور خاموش رہنے کے لئے ایک لاکھ روپے نقدی بھتہ وصول کیا۔


پولیس نور شاہ نے آسیہ کی مد عیت میں مقدمہ376اور292ت پ درج کر کے محمد اسلم فقیر کو گرفتار کر لیا جبکہ دوسرا ملزم گرفتار نہیں ہو سکا۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top